Thursday, 25 April 2024, 11:07:01 pm
آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ ،پاکستان نے سری لنکا کو69 رن سے ہرا دیا
March 20, 2018

 دمبولا میں خواتین کی آئی سی سی چیمپین شپ میں پاکستان نے سری لنکا کو 69 رنز سے ہرا دیا۔پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 250 رنز بنائے۔جواب میں سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیم 45.2 اوورز میں 181 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.