Saturday, 20 April 2024, 03:08:32 am
سماجی انصاف کا عالمی دن
February 20, 2021

سماجی انصاف کا عالمی دن ہفتہ کو منایا گیا جس کا مقصد معاشرے میں انصاف اور مساوات کو فروغ دینا ہے۔

اس سال دن کا موضوع ہے ''ڈیجیٹل معیشت میں سماجی انصاف کیلئے پکار،،گزشتہ سال کورونا وائرس کی وباء کے تناظر میں خطرناک عدم مساوات سامنے آئی ہے جو پہلے کبھی نہیں تھی اس لیے 2021ء میں سماجی انصاف کا عالمی دن انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔عالمی ادارہ محنت نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہمیں انسانیت پرمبنی ردعمل کی ضرورت ہے جس سے عوام کیلئے سماجی تحفظ کو فروغ دیاجائے اور کرہ ارض کو تحفظ دیاجائے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.