Thursday, 28 March 2024, 08:29:45 pm
اسلام معاشرے میں پرامن بقائے باہمی اور مساوات پر زوردیتا ہے:وزیراعلیٰ پنجاب
February 20, 2021

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ اسلام معاشرے میں پرامن بقائے باہمی اور مساوات پر زوردیتا ہے ۔آج سماجی انصاف کے عالمی دن کے موقع پر انہوں نے کہاکہ اس دن کو منانے کا مقصد سماجی انصاف کی اہمیت اجاگر کرنا ہے ۔عثمان بزدار نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سماجی انصاف کی علمبردار ہے کیونکہ انصاف اور مساوات پرمبنی معاشرہ مجموعی ترقی کیلئے ناگزیر ہے ۔انہوں نے افسوس ظاہر کیاکہ بھارت کے زیر تسلط جموں وکشمیر میں بھارتی حکومت کی سماجی ومعاشی ناانصافیوں کے باعث کشمیریوں کو بدترین صورتحال کاسامنا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.