Friday, 29 March 2024, 02:21:30 pm
پاکستان سپرلیگ کے پانچویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب آج ہوگی
February 20, 2020

پاکستان سپرلیگ کے پانچویں ایڈیشن کی رنگارنگ افتتاحی تقریب آج (جمعرات) نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہوگی۔

ممتازگلوکارپی ایس ایل دوہزاربیس کاآفیشل ترانہ''تیارہیں'' پیش کریں گے ۔اس موقع پر موسیقی اورآتش بازی کاشاندارمظاہرہ بھی ہوگا۔پاکستان سپرلیگ دوہزاربیس کاافتتاحی میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاوراسلام آبادیونائیٹڈ کے درمیان آج نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلاجائے گا۔میچ رنگارنگ افتتاحی تقریب کے بعدرات نوبجے شروع ہوگا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.