Tuesday, 23 April 2024, 05:38:53 pm
پاکستان ریلوےکاپیر سے لاہور اور گوجرانوالہ کے درمیان نئی ایکسپریس ٹرین چلانے کااعلان
February 20, 2020

پاکستان ریلوےنے پیر سے لاہور اور گوجرانوالہ کے درمیان ایک نئی ایکسپریس ٹرین چلانے کااعلان کیا ہے۔

 پاکستان ریلوے کے ترجمان کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید گوجرانوالہ ریلوے سٹیشن پر ٹرین کا افتتاح کریں گے۔

 حکومت نے ٹرین کے مسافروں کا کرایہ  سو روپے مقرر کیا ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.