Friday, 29 March 2024, 02:27:36 pm
میری لیبون کرکٹ کلب پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی مکمل بحالی کےلئےمزیدمیچ کھیلنےکاخواہاں
February 20, 2020

برطانیہ کےمیری لیبون کرکٹ کلب نے، جس نے حال ہی میں اپنا دورہ پاکستان مکمل کیا ہے، ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی مکمل بحالی کے لئے پاکستان میں مزید میچ کھیلنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

 ایک بیان میں کلب کے صدر اور ٹیم کپتان کمار سنگاکارا نے کہاکہ مزید عالمی ٹیموں کو پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے۔

 انہوں نے کہا کہ ہم مہمان نواز لوگوں اور پرامن پاکستان کی یادیں اپنے ساتھ لےکر واپس جارہے ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.