Friday, 19 April 2024, 02:54:17 pm
صوفیانہ کلام کی مایہ ناز گلوکارہ عابدہ پروین کی 66 ویں سالگرہ
February 20, 2020

سروں کی ملکہ اورصوفیانہ کلام کی مایہ نازگلوکارہ عابدہ پروین کی66 ویں سالگرہ جمعرات کو منائی گئی۔

وہ بیس فروری انیس سوچون میں لاڑکانہ میں پیدا ہوئیں۔

عابدہ پروین کے والداستادغلام حیدرمعروف موسیقار تھے جو ان کے موسیقی کے استادبھی تھے۔

انہوں نے انیس سوستترمیں ریڈیو پاکستان حیدرآبادسے گلوکاری کاآغازکیا۔

عابدہ پروین نے ممتازصوفی شعراء بابابلھے شاہ ،امیرخسرو،شاہ عبدالطیف بھٹائی، سچل سرمست، بھگت کبیر اوردیگر شعراء کے کلام گائے۔

عابدہ پروین کوستارہ امتیاز، ہلال امتیاز اور لطیف ایوارڈسمیت متعدداعزازات سے نوازاگیا۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.