Thursday, 02 April 2020, 10:16:28 am
حکومت نے قومی نشریاتی ادارے کیلئے ڈیجیٹائزیشن منصوبے کی منظوری دیدی،ڈی جی ریڈیو
February 20, 2020

ریڈیو پاکستان کی ڈائریکٹر جنرل ثمینہ وقار نے کہا ہے کہ حکومت نے قومی نشریاتی ادارے کے لئے ڈیجیٹائزیشن منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔