Thursday, 25 April 2024, 06:30:29 pm
صدر ملکی سطح پر فن و ثقافت کے فروغ کیلئے اقدامات پر زور
February 20, 2019

پیمرا کے چیئرمین محمد سلیم نے آج اسلام آباد میں صدر ڈاکٹر عارف علوی کو مالی سال 2015 تا 2018ء کیلئے ادارے کی کارکردگی اور اکاؤنٹس کی رپورٹ پیش کی۔صدرنے اس موقع پر کہا کہ ملکی سطح پر فن ، ثقافت ، کھیل اور تعلیم کے فروغ کیلئے تمام ضروری اقدامات کیئے جانے چاہئیں ۔صدر نے اس بات پر زوردیا کہ ذرائع ابلاغ عوامی پیغامات اور پروگراموں کیلئے عوام کو معلومات کی فراہمی میں اہم کردارادا کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پیمرا اور ذرائع ابلاغ جھوٹی خبروں کی حوصلہ شکنی میں اپنا کردارادا کرسکتے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.