Tuesday, 23 April 2024, 07:48:50 pm
وزیراعلیٰ کی صوبے میں سوائن فلو کی روک تھام کےلئے اقدامات کی ہدایت
February 20, 2019

فائل فوٹو۔

پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے متعلقہ حکام کو صوبے میں سوائن فلو کی روک تھام کےلئے اقدامات کی ہدایت کی ہے۔

 آج لاہور میں ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ متعلقہ اداروں کو فعال اورموثر انداز میں کام کرناچاہیے اوراس ضمن میں آگاہی مہم شروع کی جائے۔

 وزیراعلیٰ نے محکمہ صحت سے بہاولپور میں سوائن فلو سےایک خاتون کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.