Thursday, 28 March 2024, 02:32:01 pm
کشمیری نوجوانوں کے ہتھیار اٹھانےکی اصل وجہ کشمیر کےعوام کودیوارسےلگایاجاناہے:مشترکہ مزاحمتی قیادت
February 20, 2019

مقبوضہ کشمیر میں مشترکہ مزاحمتی قیادت نے مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوج کے مظالم کو بےنقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری نوجوانوں کے ہتھیار اٹھانے کی اصل وجہ کشمیر کے عوام کو دیوار سے لگایاجانا ہے۔

 سرینگر میں ایک مشترکہ بیان میں سید علی گیلانی،میرواعظ عمر فاروق اور محمد یٰسین ملک پر مشتمل مزاحمتی قیادت نے کہا کہ اس حوالے سے والدین اورسیاسی قیادت کا کوئی کردار نہیں ہے تاہم اب بال بھات کی سیاسی اور عسکری قیادت کے کورٹ میں ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.