Wednesday, 27 March 2019, 05:36:12 am
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کی وزیراعظم سے ملاقات، صوبے سے متعلق امور پرغور
February 20, 2019

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے وزیراعظم عمران خان سے بدھ کے روز اسلام آباد میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران صوبے کی ترقی سے متعلق امور زیر غور آئے۔

صوبائی وزراء تیمور سلیم جھگڑا، شاہرام ترکئی اور عاطف خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔