Thursday, 25 April 2024, 11:11:21 am
عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات
February 20, 2019

عالمی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر Patehmauthu illangovan نے آج صبح ایوان وزیراعلیٰ کراچی میں سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔

ادھرکراچی میں سندھ ڈونگ بزنس ریفارمز ایگزی بیشن گیارہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سیدمراد علی شاہ نے کہا کہ کاروباری شخصیات اورسرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنے کےلئے صوبے میں اصلاحات کی جارہی ہیں۔

 اس موقع پر سید مراد علی شاہ نے عالمی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر Patchmauthu illangovan کے ہمراہ آسان کاروبار پورٹل کا بھی اجرا کیا۔

 سید مراد علی شاہ نے کہا کہ تیزی سے بدلتی دنیا میں معیشت نے اہم کردار ادا کرنا ہے انہوں نے انسانی ترقی پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر زوردیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.