Friday, 19 April 2024, 06:14:29 pm
ترکی میں فتح اللہ گولن سےرابطوں کےالزام میں 170افرادکےوارنٹ گرفتاری جاری
February 20, 2018

 ترکی میں حکام نے 2016 کی ناکام بغاوت میں ملوث امریکہ میں مقیم انتہا پسند فتح اللہ گولن سے رابطوں کے الزام میں 170 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں۔

 سابق، معطل اور حاضر سروس فوجیوں کے خلاف استنبول سے شروع کی جانے والی کارروائی کا دائرہ 37 دوسرے صوبوں تک پھیل گیا ہے۔

 حکام کے مطابق ان مشتبہ افراد کے امریکہ میں مقیم فتح اللہ گولن سے رابطے  ہیں جسے ترکی ناکام بغاوت کا ذمہ دار قرار دیتا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.