Saturday, 20 April 2024, 09:57:47 am
تین ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کافائنل آج پاکستان اورجاپان کے درمیان کھیلا جائیگا
February 20, 2018

تین ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کافائنل منگل کے روز مسقط میں پاکستان اورجاپان کے درمیان کھیلا جائیگا۔

اس سے پہلے سلطان قابوس سپورٹس کمپلیکس مسقط میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان جاپان کو ایک کے مقابلے میں دوگول سے ہراکرفائنل میں پہنچا۔ڈبل لیگ کے آخری میچ میں جاپان نے اومان کو چار صفر سے شکست دیکرفائنل میں جگہ بنائی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.