Thursday, 25 April 2024, 03:59:08 am

مزید خبریں

 
سری نگر جیل کےسیاسی قیدیوں کوجموں کی جیلوں میں منتقل کرنے کے سنگین نتائج برآمدہوں گے:سیدعلی گیلانی
February 20, 2018

کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کٹھ پتلی انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر سری نگر جیل کے سیاسی قیدیوں کو جموں کی جیلوں میں منتقل کیاگیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔

 سید علی گیلانی نے منگل کو سرینگر میں ایک بیان میں کہاکہ کل جماعتی حریت کانفرنس اس غیرمنصفانہ اورغیر ضروری اقدام پر خاموش نہیں رہے گی۔

 انہوں نے کہاکہ 23 قیدیوں کو اس ماہ کی پہلی تاریخ کو منتقل کیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.