Thursday, 25 April 2024, 08:59:06 pm
شام:غوطہ پر سرکاری فوج کی شدید بمباری،94افرادہلاک
February 20, 2018

شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب باغیوں کے زیرقبضہ مشرقی علاقے غوطہ پر گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سرکاری فوج کی شدیدبمباری کے باعث کم سے کم چورانوے افرادہلاک ہوگئے ہیں۔

برطانیہ میں انسانی حقوق کے بارے میں شام کے مبصر ادارے نے کہاہے کہ ان حملوں میں تقریباً تین سو افراد زخمی بھی ہوئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.