Friday, 26 April 2024, 01:48:57 am
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی آج ہورہی ہے
February 20, 2018

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی منگل کے روز دوبئی میں ہورہی ہے۔

ٹرافی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے تقریب میں پہنچایاجائے گا جہاں پی ایس ایل ٹیموں کے کپتان اسے وصول کرینگے۔دفاعی چمپئن پشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی ٹرافی کو تقریب میں لائیں گے۔تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران سمیت پی ایس ایل فرنچائزز کی انتظامیہ اور مالکان شریک ہوں گے۔ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب اس ماہ کی 22تاریخ کو پشاورزلمی اورملتان سلطانز کے درمیان لیگ کے پہلے میچ سے قبل ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.