Saturday, 20 April 2024, 03:57:57 pm
مہذب معاشرے کی تشکیل حکومت کی اولین ترجیح ہے:شہباز
February 20, 2018

پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ انصاف اور مہذب معاشرے کی تشکیل مسلم لیگ(ن) کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

 یہ بات انہوں نے سماجی انصاف کے عالمی دن کے موقع پر ایک پیغام میں کہی جو منگل کے روز  منایا جارہا ہے۔

 انہوں نے کہا اس کا مقصد لوگوں میں سماجی انصاف سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.