Thursday, 13 December 2018, 04:54:00 am
لاہور کی سیشن کورٹ کے احاطے میں فائرنگ ،دووکلا جاں بحق
February 20, 2018

لاہور کی سیشن کورٹ کے احاطے میں منگل کو فائرنگ کے ایک واقعہ میں دو وکلا جاں بحق ہوگئے۔

 پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب دو گروپوں میں تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی ہوئی۔

 پولیس نے بتایا کہ ملزم کا شف کو گرفتار کر لیاگیا ہے اور مزید تفتیش کی جارہی ہے۔