Friday, 19 April 2024, 01:09:52 pm

مزید خبریں

 
کوہاٹ میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
February 20, 2018

 کوہاٹ میں منگل کوانڈس ہائی وے پر پولیس نے منشیات کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک گاڑی سے اٹھارہ کلو گرام چرس برآمد کر لی۔

 تین سمگلروں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.