Tuesday, 19 March 2024, 08:46:07 am
خیبر پختونخواحکومت کی جانب سےآئی ٹی کےفروغ پر 8 کروڑ روپے خرچ
February 20, 2018

خیبر پختونخوا کی حکومت پورے صوبے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ پر 8 کروڑ روپے خرچ کررہی ہے۔

 انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹوریٹ کے مطابق نوجوانوں کی تربیت کے لئے مختلف تعلیمی اداروں میں متعدد آئی ٹی پروگرام شروع کئے گئے ہیں۔

 انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹوریٹ کے مطابق گزشتہ چار سال کے دوران آئی ٹی میں پانچ ہزار نوجوانوں اور سرکاری عہدیداروں کو تربیت دی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.