Saturday, 20 April 2024, 12:09:24 pm
فرانس کاایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے پرکاربند رہنے کے عزم کااعادہ
February 20, 2018

فرانس نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے پرکاربند رہنے کے عزم کااعادہ کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ اس پرسختی سے عملدآمدچاہتاہے۔

پیرس میں فرانس کی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور خطے میں اس کی سرگرمیاں فرانس کیلئے تشویش کاباعث ہیں۔تاہم وزارت خارجہ نے کہاہے کہ فرانس ایران کے ایٹمی معاہدے پر امریکہ اور یورپی شراکت داروں سے مذاکرات جاری رکھے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.