Friday, 19 April 2024, 11:47:37 pm
سماجی انصاف کا عالمی دن
February 20, 2018

 منگل کودنیا بھر میں سماجی انصاف کا عالمی دن منایا گیا۔ سال 2018 کےلئے اس دن کا موضوع ہے‘‘ متحرک کارکن، سماجی انصاف کی تلاش’’

26 نومبر 2007 کو جنرل اسمبلی نے اپنے تریسٹھویں اجلاس میں فیصلہ کیا تھا کہ بیس فروری کو سماجی انصاف کے سالانہ عالمی دن کے طور پر منایا جائے گا۔

 محنت کشوں کی عالمی تنظیم نے 10 جون 2018 کو منصفانہ عالمگیریت کے لئے سماجی انصاف پر متفقہ طور پر اپنا اعلامیہ جاری کیا۔

 منصفانہ عالمگیریت کے لئے سماجی انصاف پر محنت کشوں کی عالمی تنظیم کایہ اعلامیہ سماجی انصاف کے لئے اقوام متحدہ کے عزم کی ایک حالیہ مثال ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.