Tuesday, 23 April 2024, 11:20:20 am
افغانستان میں عسکریت پسندوں کے الگ الگ حملوں میں 9پولیس اہلکار ہلاک
February 20, 2018

 افغانستان کے مغربی اور شمالی حصوں میں عسکریت پسندوں کے الگ الگ حملوں میں نوپولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

 صوبہ فارح کے گورنر کے ترجمان محمد ناصر مہری نے ایک بیان میں کہاکہ ضلع بالابلوک اور فارح شہر کے قریب رات گئے پولیس چوکیوں پر حملے کئے گئے۔

 انہوں نے کہا لڑائی میں تیرہ عسکریت پسند بھی ہلاک ہوئے۔

 اب تک کسی نے حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.