Thursday, 25 April 2024, 01:33:58 pm
عوام کی خوشحالی اور فلاح و بہبود کے لئےقومی وسائل شفاف طریقےسےاستعمال کئےجارہے ہیں:شہبازشریف
February 20, 2018

 پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کی خوشحالی اور فلاح و بہبود کے لئے قومی وسائل شفاف طریقے سے استعمال کئے جارہے ہیں۔

 منگل کو لاہور میں ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت تمام رکاوٹوں کے باوجود ترقیاتی منصوبے مکمل کررہی ہے۔

 انہوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) مستقبل میں بھی لوگوں کی خدمت جاری رکھے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.