Thursday, 13 December 2018, 04:07:42 am
عدلیہ کے احترام کے بغیر کسی بھی معاشرے کی بقا ممکن نہیں،رانا ثناء اللہ
February 20, 2018

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عدلیہ کے احترام کے بغیر کسی بھی معاشرے کی بقا ممکن نہیں۔منگل کے روز لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ججوں کو ہٹانے کی طرح آئین میں منتخب وزیراعظم کو ہٹانے کی بھی شق موجود ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ تکنیکی وجوہات پر انہیں ہٹانا نامناسب ہے۔