Friday, 29 March 2024, 08:51:30 pm
نامورشاعر،ادیب،ماہرتعلیم سیدعابدعلی عابدکی برسی آج منائی جارہی ہے
January 20, 2022

نامورشاعر،ادیب اورماہرتعلیم سیدعابدعلی عابدکی 51 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔

وہ سترہ ستمبرانیس سوچھ کوڈیرہ اسماعیل خان میں پیداہوئے۔سیدعابدعلی عابد نے اردواورفارسی میں ادبی تنقیدپرمتعددکتابیں لکھیں۔وہ انیس سوچالیس کی دہائی کے اواخراورپچاس کی دہائی میں ریڈیوپاکستان لاہورکے اولین ڈرامہ نویسوں اورفیچررائٹرزمیں شامل تھے۔وہ انیس سواکتیس میں پنجاب میں بننے والی پہلی صوتی فلم ہیررانجھاکی کہانی اورمکالمے لکھنے والوں میں سے ایک تھے۔سیدعابدعلی عابدکاانیس سواکہترمیں آج کے روزلاہورمیں انتقال ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.