Friday, 29 March 2024, 08:24:21 pm
پنجاب پولیس میں نئی بھرتیاں شفاف انداز میں کی جارہی ہیں:بزدار
January 20, 2021

File Photo

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس میں تقریباً دس ہزار نئی بھرتیاں شفاف انداز میں کی جارہی ہیں۔آج (بدھ) ساہیوال میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر شہر کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور نچلی سطح پر عوام کے مسائل کے حل کیلئے ایک حکمت عملی وضع کی جارہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.