Thursday, 25 February 2021, 01:14:03 pm
حکومت ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے:گورنر پنجاب
January 20, 2021

File Photo

پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ حکومت ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے۔

آج (بدھ) لاہور میں رکن قومی اسمبلی طاہر اقبال چوہدری کی قیادت میں ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت سیاسی مخالفین سے بدعنوانی کے علاوہ ہر معاملے پر مذاکرات کیلئے تیار ہے۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے سامنے حزب اختلاف کے احتجاج کو لوگوں نے مسترد کردیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.