Thursday, 24 September 2020, 03:34:47 pm
صوفیانہ کلام کو گانے سے پہلے اسے سمجھنے کی ضرورت ہوتی ہے، عابدہ پروین
January 20, 2020

فائل فوٹو

معروف گلوکارہ عابدہ پروین نے کہا ہے کہ صوفیانہ کلام کو گانے سے پہلے اسے سمجھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ صوفیانہ کلام ہمیشہ امن ومحبت کا گہرا پیغام دیتے ہیں۔