Thursday, 24 September 2020, 04:16:26 pm

مزید خبریں

 
شوپیاں،بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں 3نوجوان شہید
January 20, 2020

File photo

مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران تین نوجوانوں کو شہید کردیا۔

 قابض فوج نے ضلع کے علاقے Wachi Letter میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی میں بھاری اسلحہ اور کیمیائی مواد استعمال کرتے  ہوئے ایک گھرکو تباہ کیا۔

 فوجی اہلکاروں نے علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستے بند کردیے اور گھر گھر تلاشی کا عمل شروع کیا ہے۔