Wednesday, 17 April 2024, 01:31:22 am
ڈونلڈٹرمپ کیخلاف مواخذے کی کارروائی کل سے سینیٹ میں شروع ہورہی ہے
January 20, 2020

امریکہ میں صدرڈونلڈٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کل (منگل) سے سینیٹ میں شروع ہورہی ہے۔

ٹرمپ کی قانونی ٹیم نے اُن کے خلاف الزامات پرپہلاباضابطہ ردعمل جاری کیاہے۔صدرکے خلاف مواخذے کی کارروائی گزشتہ ماہ ایوان نمائندگان میں شروع ہوئی تھی اب سینیٹ یہ فیصلہ کرے گاکہ اُن کوصدرکے عہدے سے ہٹادیاجائے یانہیں۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.