Wednesday, 24 April 2024, 01:46:27 pm
قانون شہریت سے بھارتی عوام کو کئی طرح کے مسائل کا سامنا ہے،حسینہ واجد
January 20, 2020

 بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے کہا ہے کہ وہ بھارت میں منظور کئے گئے شہریت کے ترمیمی قانون کے مقصد کو سمجھنے سے قاصر ہیں جس کی وجہ سے بنگلہ دیش اوردوسرے ہمسایہ ملکوں میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

 ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ شہریت کے ترمیمی قانون کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔

 بنگلہ دیشی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بھارت سے کوئی نقل مکانی نہیں ہوئی لیکن بھارت کے اندر عوام کو کئی طرح کے مسائل کا سامنا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.