Wednesday, 24 April 2024, 10:53:23 am
جوہری معاہدہ تنازعہ،عالمی طاقتوں کیساتھ مذاکرات کے دروازے بند نہیں کئے،ایران
January 20, 2020

ایران نےکہا ہے کہ اس نے عالمی طاقتوں کے ساتھ اپنے جوہری معاہدے کا تنازعہ حل کرنے سے متعلق مذاکرات کے دروازے بند نہیں کئے ہیں۔

 وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تہران کی طرف سے اپنے وعدوں پر عمل درآمد میں کمی کے حوالے سے کسی بھی پیشرفت کا انحصار دوسرے فریقوں کے اقدامات پر ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.