Saturday, 20 April 2024, 01:55:47 am
بھارت:کانگریس کامتنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قراردادیں منظورکرنے کے عزم کا اظہار
January 20, 2020

File Photo

بھارت میں سیاسی جماعت کانگریس نے اُن تمام ریاستوں میں جہاں وہ اقتدارمیں ہے ، متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قراردادیں منظورکرنے کاعزم ظاہرکیاہے۔

کانگریس کے سینئررہنما Ahmed Patel نے ایک بیا ن میں کہاہے کہ متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف یہ قراردادیں راجھستان،مدھیہ پردیش اور Chhattisgarh کی  اسمبلیوں میں منظورکی جائیں گی جس کامقصد مرکزی حکومت کو یہ پیغام دیناہے کہ وہ قانون پر نظرثانی کرے۔

پنجاب اورکیرالہ کی اسمبلیاں پہلے ہی قراردادوں کی منظور ی دے چکی ہے جن میں شہریت ترمیمی قانون کوواپس لینے کامطالبہ کیاگیاہے۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.