Friday, 19 April 2024, 07:38:36 pm
انیس سال سےکم عمرکھلاڑیوں کاعالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ:آج انگلینڈ کامقابلہ ویسٹ انڈیز,آسٹریلیاکامقابلہ نائجیریاسےہوگا
January 20, 2020

جنوبی افریقہ میں جاری انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج (پیر) دومیچ کھیلے جارہے ہیں۔

پہلے میچ میں انگلینڈ کامقابلہ ویسٹ انڈیز سے جبکہ دوسرے میچ میں آسٹریلیاکامقابلہ نائیجیریا سے ہوگا۔دونوں میچ Kimberley میں کھیلے جائیں گے۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ا یک بجے شروع ہوں گے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.