Saturday, 20 April 2024, 08:21:04 am
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی عالمی کر کٹ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
January 20, 2020

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی عالمی کر کٹ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان۔

بسمہ معروف ٹیم کی قیادت کریں گیدیگر کھلاڑیوں میں ایمن انور،عالیہ ریاض، انعم امین، عائشہ نسیم،ڈیانا بیگ، فاطمہ ثناء، ارم جاوید، جویریہ خان، منیبہ علی، ندا ڈار، عمائمہ سہیل، سعدیہ اقبال، سدرہ نواز( وکٹ کیپر) اورسدہ عروب شاہ شامل ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.