Thursday, 25 April 2024, 03:32:43 am
عالمی رہنماوں کالیبیا کے متحارب دھڑوں پر فوجی حمایت ختم کرنے پر اتفاق
January 20, 2020

 عالمی رہنماوں نے شمالی افریقہ کے ملک لیبیا کے متحارب دھڑوں پر اقوام متحدہ کی  اسلحہ کی پابندیاں برقرار رکھنے اور فوجی حمایت ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

 جرمنی کی چانسلر Angela Merkel نے یہ اعلان برلن میں امن سربراہ اجلاس میں کیا۔

 انہوں نے کہا کہ ہم سب نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ ہمیں اسلحہ پابندیوں کی پاسداری کرنا چاہیے اور ماضی کی نسبت اسے مزید سختی سے کنٹرول کرنا چاہیے۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.