Friday, 19 April 2024, 03:09:31 pm
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کل ہونگے
January 20, 2019

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کل (پیر) پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ہونگے۔

ایوان بالا کا اجلاس سہ پہر تین بجے جبکہ ایوان زیریں کا اجلاس شام پانچ بجے ہوگا۔

دونوں ایوانوں میں قانون سازی سمیت قومی اور عالمی اہمیت کے امور پر بحث کی جائیگی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.