Thursday, 25 April 2024, 03:21:36 pm
ساہیوال واقعے میں ملوث تمام افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا:فواد
January 20, 2019

File Photo

اطلاعات ونشریات کے وزیر چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ساہیوال کے واقعے میں ملوث تمام افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ساہیوال کے واقعے کی شفاف تحقیقات یقینی بنائی جائیںگی۔فواد چوہدری نے کہا کہ تحقیقات کے بعد واقعے کے بارے میں حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.