Sunday, 25 August 2019, 10:51:52 am
پاکستان،ایران ٹرین سروس چاغی میں ریلوے لائن کی مرمت کے بعد بحال کر دی گئی
January 20, 2019

پاکستان ایران ٹرین سروس آج چاغی میں امدادی سرگرمیوں کی تکمیل کے بعد بحال کردی گئی ہے پاکستان ریلوے کے مطابق مال گاڑی تین روز قبل انجن فیل ہونے کے باعث پٹڑی سے اتر گئی تھی جس سے تقریبا 100 فٹ ریلوے پٹڑی کونقصان پہنچا ۔