Thursday, 25 April 2024, 07:04:32 pm
بھارت کو شکست دے کر پاکستان ایشیئن جونیئراسکواش کا چیمپیئن بن گیا
January 20, 2019

تھائی لینڈ میں پاکستان نے بھار ت کو دو،صفرسے شکست دے کر ایشین جونیئر ٹیم سکواش چمپئن شپ کا فائنل جیت لیا۔

پہلے فائنل میں پاکستان کے فرحان ہاشمی نے بھارتی کھلاڑی ویرChohrani کو تین دو جبکہ دوسرے فائنل میں عبا س زیب نے Atkrish Behani کو صفر تین سے شکست دی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.