Sunday, 25 August 2019, 09:51:18 am
دو طرفہ روابط کا فروغ،وزیراعظم پیر کو قطر کے 2روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
January 21, 2019

وزیراعظم عمران خان قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پرپیر سے قطر کے دو روزہ دورے پر جائیں گے۔دورے کے دوران وزیراعظم قطر کے امیر سے ملاقات کریں اور قطر کے ہم منصب سے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کرینگے۔وزیراعظم پاکستان کی افرادی قوت کو قطر بھیجنے کے مسئلے پر بھی بات چیت کرینگے۔