Tuesday, 23 April 2024, 06:10:28 pm
وزیر اعلیٰ پنجاب کی صدارت میں اعلیٰ سطح اجلاس، ساہیوال واقعے کا جائزہ
January 20, 2019

فائل فوٹو

 وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس لاہور میں ان کے دفتر میں جاری ہے۔

 اجلاس میں ساہیوال کے واقعے کے حوالے سے تحقیقات میں پیشرفت کاجائزہ لیا جارہا ہے۔

پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت، چیف سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس بھی اجلاس میں شریک ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.