Thursday, 25 April 2024, 02:56:42 pm
امریکی صدر کی غیر قانونی نوجوان تارکین وطن کیلئے تین سالہ تحفظ کی پیشکش
January 20, 2019

 

امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے غیر اندراج شدہ نوجوان تارکین وطن Dreamersاور عارضی طور پر مقیم تارکین وطن کو تین سال کے تحفظ کی پیشکش کی ہے۔وائٹ ہائوس سے ایک تقریر میں انہوں نے گزشتہ چار ہفتے سے زائد عرصے سے جاری جزوی حکومتی تعطل کے خاتمے کیلئے میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر سے متعلق نئے منصوبے کا اعلان کیا۔ڈونلڈٹرمپ نے میکسیکو اور امریکہ کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کیلئے 5ارب 70کروڑ ڈالر کے اپنے مطالبے کا بھی اعادہ کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.