Wednesday, 24 April 2024, 05:25:49 pm
مصر کی ایک ارب پتی شخصیت نے پاکستان میں ایک لاکھ گھر تعمیر کرنے کی پیشکش کی ہے، فواد
January 20, 2019

 وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ مصر کی ایک ارب پتی شخصیت نے پاکستان میں ایک لاکھ گھر تعمیر کرنے کی پیشکش کی ہے۔

 انہوں نے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا کہ ارب پتی مصری باشندے نقیب Sawiris نے یہ پیشکش وزیراعظم عمران خان کے نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبے میں تعاون کےلئے کی ہے۔

 نقیب Sawiris کی کمپنی اورہ ڈویلپرز پہلے ہی ایٹین کے نام سے اربوں ڈالر لاگت کی ہاوسنگ سکیم پر کام کررہی ، اسلام آباد میں یہ سکیم مقامی شراکت داروں سیف گروپ اور کوہستان بلڈرز کے ساتھ مل کر2017 میں شروع کی گئی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.