Friday, 29 March 2024, 01:17:21 pm
ملک کے بعض علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان
January 20, 2019

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران کوئٹہ، ژوب، قلات،سبی، نصیرآباد، مکران، مالاکنڈ ، ہزارہ، مردان ، کوہاٹ ، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، ملتان، ڈیرہ غازی خان، راولپنڈی ڈویژنوں ، اسلام آباد،کشمیر اورگلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پربرفباری کاامکان ہے۔

کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ اور بہاولپور ڈویژن میں ہلکی بارش متوقع ہے۔آج (اتوار) صبح ریکارڈ کیاگیا بعض شہروں کا کم سے کم درجہ حرارت یہ رہااسلام آباد ا ٹھ ڈگری سینٹی گریڈلاہور دسپشاور گیارہکوئٹہ ساتکراچی پندرہگلگت صفرمظفرآباد دو اورمری چھ گری سینٹی گریڈ

Error
Whoops, looks like something went wrong.