Tuesday, 16 April 2024, 04:07:49 pm
میکسیکو: تیل پائپ لائن میں دھماکہ،ہلاک شدگان کی تعداد 73 تک پہنچ گئی
January 20, 2019

 میکسیکو کے صوبے Hidalgo میں تیل پائپ لائن کے دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد 73 تک پہنچ گئی ہے۔

Tlahuelilpan کے علاقے میں مشتبہ تیل چوروں کی طرف سے پائپ لائن کو نقصان پہنچانے کے بعد دھماکہ ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.