Thursday, 28 March 2024, 07:54:31 pm
کوہاٹ: پولیس کی کارروائی بڑی مقدار میں ہتھیار برآمد
January 20, 2019

 فائل فوٹو

ضلع کوہاٹ کے علاقے Jerma میں آج پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ہتھیاروں کی بھاری کھیپ برآمد کرلی۔

کوہاٹ پولیس کے مطابق برآمد کئے گئے ہتھیاروں میں آٹھ کلاشنکوف،142 پستول اور چھ ہزار سے زائد کارتوس شامل ہیں۔

 اس ضمن میں دو سمگلر بھی گرفتار کئے گئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.